| Weight | 0.350 kg |
|---|
Taqwiyat-ul-Imaan تقويۃ الايمان
₨440.00
تقوتہ الایمان` کا موضوع توحید ہے، جو دین کی بنیاد ہے۔ اس موضوع پر بے شمار کتابیں اور رسالے لکھے جا چکے ہیں۔ شاہ اسمعیل شہید کا اندازِ بحث اور طرزِ استدلال سب سے نرالا اور سراسر مصلحانہ ہے۔ علمائے حق کی طرح اُنہوں نے صرف کتاب و سنت کو مدار بنایا۔ آیات و احادیث کے ذریعے وہ نہایت سادہ اور سلیس انداز میں انکی تشریح فرما دیتے ہیں اور توحید کے مخالف جتنی بھی غیر شرعی رسمیں معاشرے میں مروج تھیں، ان کی اصل حقیقت دل نشیں انداز میں آشکار کر دیتے ہیں۔ شاہ اسمعیل شہید نے عقیدہ و عمل کی اُن تمام خوفناک غلطیوں کو جو اسلام کی تعلیمِ توحید کے خلاف تھیں، مختلف عنوانات کے تحت جمع کردیا ہے، مثلاً شرک فی العلم، شرک فی التصرف، شرک فی العادت اور شرک فی العبادات۔ یوں تقویہ الایمان توحید کے موضوع پر ایک جامع اور یگانہ کتاب بن گئی۔ اگرچہ یہ کتاب نہایت اہم موضوع پر ہے لیکن شاہ اسمعیل شہید نے طریق استدلال ایسا اختیار کیا کہ معمولی پڑھا لکھا آدمی اور متجحر عالم دین بھی اس سے یکسان مستفید ہو سکتے ہیں اور ہوتے رہیں گے
Out of stock

برصغیر میں اہل حدیث کی سرگزشت
(درود شریف (فضائل و برکات اور احکام و مسائل
مسئلہ اجتہاد
Shrah Hadees ibne Abbas شرح حدیث ابن عباس
احادیث ہدایہ
اکمل البیان فی تائید تقویۃ الایمان
مجموعہ مقالات و فتاوی علامہ شمس الحق عظیم آبادی رحمہ اللہ
آثار حنیف بھوجیانی رحمہ اللہ
(عقیدہ السلف پر اعتراضات کا علمی جائزہ (3 جلد
Fatawa Nawab Siddique Hasan Khan فتاوی نواب سید محمد صدیق حسن خان 





Reviews
There are no reviews yet.