| Weight | 0.250 kg | 
|---|
Qiyyam mul Lalil قيام الليل
₨265.00
قیام اللیل ایک مسلمان کے لئے بہترین موقع ہے کہ وہ اپنے رب کریم کے حضور حاضر ہوں اور اپنے رب سے باتیں کرے۔ رات کی خاموشی اور تنہائی میں جب بندہ اپنے رب کے حضور حاضری دیتا ہے تو اس کا رب اسے اپنی رحمت سے نوازتا ہے۔ اس کتاب میں قیام اللیل کے حوالے سے تمام تر تفصیلات بیان کی گئی ہیں نیز یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ نماز کیا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کس قدر باقاعدگی سے قیام اللیل کا اہتمام فرماتے تھے۔

Fatawa Nawab Siddique Hasan Khan فتاوی نواب سید محمد صدیق حسن خان						
سوئے منزل						
دار الحدیث رحمانیہ دہلی						



				
				
				
				
				
				
				
				
Reviews
There are no reviews yet.