| Weight | 0.400 kg |
|---|---|
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 184 |
| Book Size (cm): | 14×21 |
| Color: | 1 color |
Aurat ka Zewar – Pardah عورت کا زیور – پردہ
₨330.00
کسی بھی عبادت کے لیے پاکیزگی کا ہونا جزوِ لا ینفک ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ خود بھی پاک ہیں چنانچہ مرد و زن کی روحانی پاکیزگی نظر کے جھکانے اور پردے میں مضمر ہے، جس کے بارے میں یہ کتابچہ مرتب کیا گیا ہے۔ اس میں قرآن و سنت کی روشنی میں عورت کی عزت و عفت کا ضامن اور فضیلت کا تاج و زیور ’پردہ‘ اور اس کی ذلت و خواری اور جہنم کے ایندھین کا موجب ’بے پردگی‘ کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے۔ اس کتابچے کے مصنف قاری صہیب احمد میر محمدی ہیں جن کی متعدد کتب شائع ہو کر عوام و خواص سے داد وصول کر چکی ہیں۔ کتابچے کی فہرست پر ایک سرسری نظر ڈالنے سے اندازہ ہوجاتا ہے کہ اگرچہ یہ 136 صفحات پر مشتمل ایک کتابچہ ہے لیکن اس میں تمام وہ بنیادی ابحاث شامل ہیں جن کے لیے ایک ضخیم کتاب کی ضرورت ہوتی ہے۔
سب سے پہلے پردے کے عمومی فضائل رقم کیے گئے ہیں اس کے بعد پردے کی فرضیت پر قرآنی اور احادیث نبوی سے دلائل، پردے کی قسمیں اور پردے کی شروط بیان کی گئی ہیں۔ بعض لوگ چہرے کو پردے میں شامل نہیں کرتے کچھ اہل حدیث علما بھی چہرے کے پردے کواستحباب کا درجہ دیتے ہیں قاری صہیب صاحب نے ایسے تمام دلائل کا گہرائی کے ساتھ جائزہ لیا ہے اور بڑے اچھے انداز میں ان کا رد کیا ہے۔ اس موضوع پر پہلے بھی اردو میں کتب موجود ہیں یہ کتابچہ ان میں ایک اور اضافہ ہے

ارمغان مولانا محمد اسحاق بھٹی رحمہ اللہ
یادگار سلف
تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
الجامع الكامل فى الحديث الصحیح الشامل
دبستان نذیریہ 1/3
تفسیر ترجمان القرآن بلطائف البیان جلد 3
دینی تعلیم و تربیت کے اصول و آداب
مجموع رسائل في العقائد والأصول
مجموعہ فتاوی حافظ محمد عبداللہ محدث غازی پوری رحمہ اللہ
سوانح مولانا احمد دین گکھڑوی رحمہ اللہ
دبستان نذیریہ جلد 2
Sanat o Hirfat ki Ahmiyat wa Fazeelat صنعت وحرفت كى فضيلت واہمیت
شرح التدمريۃ - 1/2
Fazail e Sahaba فضائل صحابه رضى الله عنهم - امام النسائى
امام بخاری کا منہج
دار الحدیث رحمانیہ دہلی
مجموعہ رسائل مولانا احمد دین گکھڑوی رحمہ اللہ
تفسیر ترجمان القرآن بلطائف البیان جلد 1
Fatawa Nawab Siddique Hasan Khan فتاوی نواب سید محمد صدیق حسن خان
تفسیر ترجمان القرآن بلطائف البیان جلد 4
ام المومنين سيده ميمونہ وصفيہ رضى الله عنهما
مجموعہ رسائل استاد الاساتذہ حافظ محمد عبداللہ محدث غازی پوری رحمہ اللہ 


Reviews
There are no reviews yet.