| Weight | 6.000 kg |
|---|
Tafseer ibne Kaseer – 1/5 تفسير ابن كثير
₨7,500.00
ہر دور میں ائمہ دین نے کتاب اللہ کی تشریح وتوضیح کی خدمت سر انجام دی ہے تا کہ عوام الناس کے لیے اللہ کی کتاب کو سمجھنے میں کوئی مشکل اور رکاوٹ پیش نہ آئے۔ سلف صالحین ہی کے زمانہ ہی سے تفسیر قرآن، تفسیر بالماثور اور تفسیر بالرائے کے مناہج میں تقسیم ہو گئی تھی۔ صحابہ رضی اللہ عنہم ، تابعین عظام اور تبع تابعین رحمہم اللہ اجمعین کے زمانہ میں تفسیر بالماثور کو خوب اہمیت حاصل تھی اور تفسیر کی اصل قسم بھی اسے ہی شمار کیا جاتا تھا۔ تفسیر بالماثور کو تفسیر بالمنقول بھی کہتے ہیں کیونکہ اس میں کتاب اللہ کی تفسیر خود قرآن یا احادیث یا اقوال صحابہ یا اقوال تابعین و تبع تابعین سے کی جاتی ہے۔ بعض مفسرین اسرائیلیات کے ساتھ تفسیر کو بھی تفسیر بالماثور میں شامل کرتے ہیں کیونکہ یہ اہل کتاب سے نقل کی ایک صورت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے قدیم تفسیری ذخیرہ میں اسرائیلیات بہت زیادہ پائی جاتی ہیں۔امام ابن کثیر رحمہ اللہ متوفی ۷۷۴ھ کی اس تفسیر کا منہج بھی تفسیر بالماثور ہے۔

احادیث ہدایہ
مجموعہ رسائل مولانا احمد دین گکھڑوی رحمہ اللہ
مسئلہ اجتہاد
Musnad Abu Bakar Siddique مسند ابوبکر صدیق
مجموعہ فتاوی علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
سوانح مولانا احمد دین گکھڑوی رحمہ اللہ
Shrah Hadees ibne Abbas شرح حدیث ابن عباس
ارمغان مولانا محمد اسحاق بھٹی رحمہ اللہ
مرعاۃ المفاتیح شرح مشکاۃ المصابیح
Musnad Abdur Rahman bin Awaf مسند عبدالرحمن بن عوف
اعلام اهل العصر باحکام ركعتى الفجر
اہل حدیث کا منہج اور احناف سے اختلاف کی حقیقت و نوعیت
امام بخاری کا منہج
تفسیر ترجمان القرآن بلطائف البیان جلد 2
تفسیر ترجمان القرآن بلطائف البیان جلد 3
الجامع الكامل فى الحديث الصحیح الشامل 





Reviews
There are no reviews yet.