| Weight | 14.000 kg |
|---|
HADAYA TUL QARI SHARAH SAHIH AL BUKHARI – LOCAL – ہدايۃ القاري شرح صحيح البخاري 1/10
₨19,980.00
قرآن و حدیث کا دوسرا نام اسلام ہے۔ یہ ایک چیز کے دو نام ہیں قرآن کو حدیث سے جدا کیا جاسکتا ہے نہ حدیث کو قرآن سے۔ رسول اکرم کے اقوال، افعال اور جو کام آپ کے سامنے ہوئے اور آپ نے ان کی تصدیق کی یا ان پر خاموشی اختیار کی ان کو محدثین کرام نے مستقل کتابوں کی صورت میں جمع کردیا۔ ان مجموعات میں سے حدیث و سنت کا معتبر ترین مجموعہ امام بخاری کی ’’الصحیح‘‘ ہے جسے عام زبان میں صحیح بخاری کہا جاتاہے۔ صحیح بخاری عربی زبان میں ہے۔ اس میں رسول اکرم کے اقوال و افعال کو صحیح سند کے ساتھ جمع کیا گیا ہے۔ دعوت اسلام پھیلنے کے ساتھ ساتھ آپ کے فرامین کے دوسری زبانوں میں تراجم کی شدید ضرورت محسوس ہوئی۔ مسلمانوں کا بڑا طبقہ اردو دان تھا۔ نواب صدیق حسن خان نے اس کی شدید ضرورت کے پیش نظر اس کا اردو میں ترجمہ کرایا پھر کئی ایک ترجمے ہوئے جن میں سے مولانا داؤد راز کا ترجمہ اور تشریح کافی معروف ہوا۔
اردو زبان کیونکہ ارتقائی عمل سے گزرتی رہتی ہے اس لیے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کئی الفاظ متروک ہوجاتے ہیں حدیث کے تراجم کے حوالے سے بھی یہ ضرورت محسوس کی جارہی تھی۔ دارالسلام نے اس کام کا بیڑہ اٹھایا۔ خصوصی طور پر بخاری شریف کی مفصل شرح ’’ہدایۃ القاری‘‘ کے نام سے شائع کی۔
■ اس کتاب کی خصوصیات درج ذیل ہیں۔
1)۔ اس شرح کو مکمل کرنے کے لیے مولانا مفتی عبد الستار حماد نے سولہ سال شب و روز محنت کی۔
2)۔ پھر پانچ مختلف ریسرچرز نے اس کو رحف بہ حرف باری باری پڑھا۔
3)- پرانے الفاظ متروک کر دیے گئے ہیں۔
4)- آسان اور سلیس اردو میں بات سمجھانے کی پوری کوشش کی گئی ہے۔
5)- فوائد میں احادیث کی تخریج کے ساتھ ساتھ صحت و ضعف کا اہتمام کیا گیا ہے۔
6)- بامقصد تفصیل کا اہتمام کیا گیا ہے، بے جا طوالت سے گریز کیا گیا ہے۔
7)- ابواب اور ترجمۃ الباب کی تشریح کے لیے ’’وضاحت‘‘ کے نام سے مستقل عنوان قائم کیا گیا ہے۔
8)- بظاہر متعارض احادیث کی تطبیق کا التزام کیا گیا ہے۔
9)- مسلکی تعصب سے ہٹ کر خالص کتاب و سنت کی سلف کے منہج کے مطابق ترجمانی کی کوشش کی گئی ہے۔
10)- گاہے گاہے جدید مسائل کا حل بھی پیش کردیا گیا ہے۔
11)۔ احادیث رسول کو مشکوک قرار دینے کی مذموم کوششوں کا رد بھی آپ کو فوائد و مسائل میں جگہ جگہ دیکھنے کو ملے گا۔
11)۔ ترجمہ عام فہم اور زبان نہایت سادہ ہے۔
امید ہے قارئین کے لیے یہ کتاب نور ہدایت ثابت ہوگی۔ اللہ تعالیٰ مؤلف، شارح، ناشر اور دیگر معاونین سب کی مساعی جمیلہ کو قبول کر اس کتاب کو امت کی ہدایت کا ذریعہ بنائے
Out of stock

(درود شریف (فضائل و برکات اور احکام و مسائل
Minhatul Bari Sharah Shaih Al Bukhari 1/11منحۃ الباری شرح صحیح البخاری
سوئے منزل
الجامع الكامل فى الحديث الصحیح الشامل
دبستان نذیریہ جلد 2
مشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف
صحیح اسلامی عقیدہ
امام بخاری کا منہج
مقالات محدث گوندلوی رحمہ اللہ
سوانح مولانا احمد دین گکھڑوی رحمہ اللہ
مرعاۃ المفاتیح شرح مشکاۃ المصابیح
دفاع صحیح بخاری
Musnad Abdur Rahman bin Awaf مسند عبدالرحمن بن عوف
مجموع رسائل في العقائد والأصول
تفسیر ترجمان القرآن بلطائف البیان جلد 3
سرسید احمد خان کا نیا مذہبی طرز فکر
فکر آخرت
مقالات فضیلۃ الشیخ محمد عزير شمس رحمہ اللہ
تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
قرآن مجید میں احکامات وممنوعات
Iman Afroz Wasiyatain ایمان افروز وصیتیں
مسئلہ ختم نبوت
Fatawa Nawab Siddique Hasan Khan فتاوی نواب سید محمد صدیق حسن خان
Musnad Abu Bakar Siddique مسند ابوبکر صدیق
الفوائد - الحافظ موسى بن هارون الحمال
احادیث ہدایہ
برصغیر میں اہل حدیث کی سرگزشت
فضائل درود و سلام
دوام حدیث
طہارت کے احکام و مسائل
مجموعہ رسائل استاد الاساتذہ حافظ محمد عبداللہ محدث غازی پوری رحمہ اللہ
تفسیر ترجمان القرآن بلطائف البیان جلد 1 




Reviews
There are no reviews yet.